جرنلزم ڈاٹ پی کے

Author Archives: chief

ابتدائیہ ۔ ڈریکولا یونیورسٹی

بطور ایک محقق غیر جانبدار ہو کر دیکھنا اور سمجھنا پڑتا ہے۔اسلام کے نام پر کرہ ارض پر بننے والے واحد اور اکلوتے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے بننے کے فوراً بعد اس کی تشریح و توضیع کچھ اس انداز میں کی گئی کہ اس کا خواب شاعر مشرق نے دیکھا اور قائدِ اعظم محمد علی جناح نے اس خواب ...

مزید جانئے

صرف ’’میں‘‘

آجکل آپ وطن عزیز کے کسی بھی نیوز چینل کوآن کریں تو پاکستان کے نام نہاد سیاسی لیڈر اور اُن کے چمچے خو شامدی ٹو لے چیخ چیخ کر بلکہ دھا ڑیں ما رتے ہو ئے ایک دوسرے سے دست و گریبان ہو تے ہو ئے تلخ جملوں کا تبا دلہ تو آپ چھو ڑیں گالی گلوچ کر تے ہو ...

مزید جانئے

!دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضوکریں

OOO کبھی غورکریںتوعقل تسلیم کرنے سے انکارکردیتی ہے کہ دنیا میں ایسے عظیم مسلمان حکمران بھی ہو گذرے ہیں جو دامن نچوڑ دیں تو فرشتے اس پانی سے وضوکرنے کیلئے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی خاطر آپس میں الجھ پڑیں۔ اسلام کے ابتدائی دور میں فارس(ایران) کی حیثیت ایک سپرپاور کی سی تھی وہاںسے ایک حکومتی وفد امیرالمومنین ...

مزید جانئے

قانون کی حکمرانی سے تجاوزات تک

ایک وقت تھا جب ہم چھوٹے بچے تھے گاؤں سے شہر تک اکثر لوگ پیدل سفر کرتے اور کچھ لوگ تانگہ میں بیٹھ کر شہر جاتے اور اُن میں بعض لوگ سپیشل تانگہ کرتے کہ تمام سواریوں کا کرایہ وہ خود ادا کر تے کسی کے پا س سائیکل ہوتی شہروں میں آبادی کم تھی لیکن قانون کی حکمرانی موجود ...

مزید جانئے

انگریزی ترقی کی ضمانت نہیں

ہمارا ایک پاکستانی آزاد ویزے پر جدہ پہنچا کچھ دن کام کیا ایک دن کام کے دوران اس کے پائوں میں چوٹ آگئی ۔ وہ ہسپتال کا پیپر لینے شام کفیل کے گھر پہنچا ۔ اس کے گھر کی گھنٹی بجائی ۔ کفیل گھر موجود نہ تھا اندر سے اس کی بیوی نے پوچھا ( من انت اس نے جواب ...

مزید جانئے

ضروری اطلاع اور وضاحت

جرنلزم ڈاٹ پی کے کی طرف سے ماس کمیونیکیشن سمسٹر 2برائے سال 2017خزاں حل شدہ اسائنمنٹس بالکل فری دی گئی تھیں۔ بروقت تو ضرورت مند طلبا نے ڈائون لوڈ کر کے استفادہ کیا ہے لیکن آج ایک واقعہ پیش آیا ہے۔ایک خاتو ن عابدہ خانم نے کشمیر سے ٹیلیفون پر رابطہ کر کے اسائنمنٹس مانگیں۔ جب اسے بتایا گیا کہ ...

مزید جانئے

آپ کےپہلے آرٹیکل کی تیاری

آپ کسی بھی عنوان پر کسی بھی موضوع پر ایک تفصیلی مضمون تحریر کریں اور ہمیں بھجوائیں اس سے ہمیں آپ کی لکھنے کی صلاحیت کا بھی پتا چلے گا اور اس میں درستگی بھی ہو جائے گا۔ اور آپ کی جھجھک بھی آہستہ آہستہ ختم ہوتی چلی جائے گی۔ لکھنے سے ہر گز نا گریز کریں۔ آہستہ آہستہ یہ ...

مزید جانئے

آپ کی پہلی خبر کی تیاری

سب سے پہلے آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ اپنے قرب و جوار سے یا ٹیلیویژن سے کوئی وقع دیکھیں اور اس پر ایک خبر تیار کریں خواہ وہ خبر اہمیت رکھتی ہو یا نا ہو آپ خبر تیار کریں اور ہمیں بذریعہ ای میل بھجوائیں ۔ اس میں آپ نے مندرجہ ذیل باتوں کی شمولیت لازمی رکھنی ہے۔ ...

مزید جانئے

صحافی کیا ہے حصہ دوئم

عقلی معیار کو ناپنا ہو تو عموماً اس کی مندرجہ ذیل درجہ بندی کی جا سکتی ہے کند ذہن،عام فہم،ذہین اور فطین ایک صحافی فطین سے بھی بہت آگے کی چیز ہوتی ہے۔ اسے فطین پلس کہا جائے تو زیادتی نہ ہو گی۔ عام آدمی کسی بھی غیر معمولی بات کو سطحی نظر سے دیکھتا ہے اور آگے بڑھ جاتا ...

مزید جانئے

ضروری اعلان

ممکنہ حد تک تمام صحافتی علوم کے طلبا و طالبات کو بذریعہ ایس ایم ایس رابطہ کیا جاتا رہا ہے۔ اور دعوتِ شمولیت دی جاتی رہی ہے۔ جن لوگوں نے فیس ادا کر دی ہے وہ تو ہمارے باقاعدہ ممبران ہیں۔ ان کی خبریں ہم اخبارات میں شائع بھی کریں گے اور شائع شدہ اخبارات کی کاپیاں انہیں بذریعہ ڈاک ...

مزید جانئے