URDU ARTICLES

فرانسس برنیئر

فرانسس برنیئر پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر تھا، یہ فرانس کا رہنے والا تھا. یہ 1658ء میں ہندوستان آیا اور 1670ء تک بارہ سال ہندوستان میں رہا۔یہ شاہ جہاں کے دور کے آخری دن تھے، برنیئر طبی ماہر تھا چنانچہ یہ مختلف امراء سے ہوتا ہوا شاہی خاندان تک پہنچ گیا، اسے مغل دربار، شاہی خاندان، حرم سرا اور مغل ...

Read More »